صبر کا پیمانہ لبریز۔۔عمران ریاض کی بازیابی کےلئے آخری موقع

imran-riaz-case 36

سینئر صحافی عمران ریاض کی بازیابی کیس کی سماعت کے بعد وکیل میاں علی اشفاق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب تک کی کاروائی سےہمارا اور عدالت کا صبر کاپیمانہ لبریز ہوگیا، آئی جی پنجاب کوعمران ریاض کی بازیابی کاآخری موقع دیاگیا ہے، اگر عمران ریاض آئندہ سماعت تک بازیاب نہ ہوئے تو قانون اپنا راستہ لےگاانہوں نے مزید کہا کہ ہم وہ تمام حقائق بتانے پرمجبور ہوں گے جوہمارے علم میں ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں