پاکستانی وزیر خارجہ کی بیلاروس کے ہم منصب سے ملاقات۔۔صنعتی تعاون بڑھانےپر اتفاق

Belarus-FM-meeting 13

اسلام آباد(مزمل حسین) اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر پاکستانی وزیر خارجہ کی بیلاروس کے ہم منصب سے ملاقات ہوئی، وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی وزیر خارجہ سرگئی سے ملاقات ہوئی، دونوں وزرا ء کے درمیان موجودہ سیاسی، معاشی صورتحال ،صنعتی تعاون بڑھانے اور ایس سی او پر تبادلہ خیال کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں