عمران خان توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کےلئے مقرر

Imran-khan-Election-Commission 12

اسلام آباد:توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے کیس سماعت کیلئے مقررکر دیا گیا، چیئرمین پی ٹی آئی،اسدعمر اور فواد چودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کی سماعت 26ستمبر کو ہوگی۔الیکشن کمیشن کا چار رکنی بنچ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کرےگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں