کمالیہ(عمر عباس نمائندہ 66 نیوز)چینی کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر غزالہ یاسین چدھڑ متحرک ہیں، موضع خان دا چک میں بڑی کاروائی، کروڑوں روپے مالیت کی چینی قبضہ میں لے کر نجی گودام سیل کر دیا، گھریلو گودام میں وافر مقدار میں چینی ذخیرہ پائی گئی،اسسٹنٹ کمشنرکا کہنا ہے کہ چینی سرکاری ریٹ پر عوام الناس میں فروخت کی جائے گی۔
چینی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈائون۔۔گودام سیل
