چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے اہم اجلاس کل 3 بجے طلب کرلیا،ذرائع کے مطابق چیف جسٹس نے اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان بار و سپریم کورٹ بار ممران کو دعوت دیدی، اجلاس میں فراہمی انصاف کو بہتر کرنے کے معاملہ پر وکلاء تنظیموں کی تجاویز لی جائے گی، اجلاس میں وکلاء تنظیمیں بینچز تشکیل، مقدمات سماعت کیلئے مقرر کرنے معاملہ تجاویز دے گی، وکلاء اجلاس میں ارجنٹ نوعیت کے مقدمات کو جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے پر تجاویز پیش کرینگے۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے اہم اجلاس کل طلب کر لیا
