عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاوں میں 3 ماہ کمی کا فیصلہ

Jail NAB 14

وفاقی حکومت نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاوں میں 3 ماہ کی چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے قیدیوں کی سزا میں 3 ماہ کی خصوصی چھوٹ کی منظوری دے دی ہے۔وزارتِ داخلہ کی سمری پر وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی ہے۔ اور اب یہ ایڈوائس وزیراعظم کی طرف سے صدر مملکت کو بھجوا دی گئی ہے ۔۔۔دہشت گردی اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث قیدیوں پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں