انتخابات ہوں یا نہ ہوں۔۔ تیاریوں کی مد میں آر اوز کو نئے لیپ ٹاپس ملیں گے

laptop-and-election-commission 12

عام انتخابات کی تیاریاں۔الیکشن کمیشن کا عام انتخابات میں آر اوز کو نئے لیپ ٹاپس دینے کا فیصلہ کیاگیا ہے، ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے 2 ہزار لیپ ٹاپس کی خریداری کے لیے ایچ ای سی سے معاہدہ کر لیاایچ ای سی عام انتخابات کے لیے 2 ہزار لیپ ٹاپ الیہشن کمیشن کو دے گا، الیکشن کمیشن تمام آر اوز کو نئے لیپ ٹاپ مہیا کرے گا، لیپ ٹاپ کی خریداری سے متعلق گزشتہ روز ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے معاہدہ طے پایا، ہائیر ایجوکیشن کمیشن جدید لیپ ٹاپ الیکشن کمیشن کو عالمی سطح سے خرید کر دے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں