ٹیچروں کی بھرتیوں میں میرٹ کا جنازہ نکال دیا گیا، خواجہ عبدالمجید شاد قادری

khawaja-abdul-majeed 103

ہٹیاں بالا(مبارک حسین)وادی لیپہ کے رہائشی خواجہ عبدالمجید شاد قادری نے کہا کہ ٹیچروں کی بھرتیوں میں میرٹ کا جنازہ نکالتے ہوئے پسند و نہ پسند سے تقرریاں کی جارہی ہیں وزیر اعظم ،وزیر حکومت دیوان چغتائی کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔صحافیوں سے گفتگو میں ان کا کہناتھا کہ میری بیٹی بنام راشدہ مجیدنے تقرری پرائمری معلمہ سال 2021 NTS کے زریعے منعقدہ مقابلے کے امتحان میں یونین کونسل نوکوٹ لیپہ ویلی سے شرکت کی اور میرٹ لسٹ میں راشدہ مجید کا نام شمارہ نمبر آٹھ پر درج ہے قبل ازیں شمارہ نمبر 1 تا 6 کی تقرری بمطابق میرٹ عمل میں لائی جا چکی ہے اور شمارہ نمبر سات 7 کی شادی ہوکر کراچی پاکستان منتقل ہوگئی تھی اور راشدہ مجید کو بیان حلفی دیا ہے کہ وہ اپنی میرٹ پوزیشن سے بحق راشدہ مجید دستبردار ہے اب راشدہ مجید ویٹنگ لسٹ میں نمبر ون 1 پر تھی، عرصہ میں تین ماہ سے ایک آسامی پرائمری خالی تھی اور جس پر راشدہ مجید کی تقرری مطابق میرٹ قانون و انصاف ہے مورخہ گیارہ اپریل دو ہزار بائیس کو نصرت ایوب پرائمری معلمہیونین کونسل بنہ مولہ کا تبادلہ کر کے یونین کونسل نوکوٹ میں لایا جا رہا تھا اور ان کی آسامی کو خالی کروا کر دوسری یونین کونسل سے شہزا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں