پٹرول کی سپلائی بند۔۔قلت پیدا ہونے کا خدشہ

Petroleum-crisis-in-pakistan1 52

راولپنڈی :پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے راولپنڈی میں پٹرول کی سپلائی بند کر دی، پٹرول کی عدم فراہمی پر ملک بھر میں پٹرول کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ ہے، پٹرولیم ڈیلرزکا کہنا ہے کہ آزاد جموں کشمیر، ہوائی اڈے، ہزارہ ڈویژن، اٹک،گلگت بلتستان کو پٹرول کی سپلائی بند رہے گی، راولپنڈی اور اسلام آباد میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی بند کر دی گئی، وائٹ آئل پائپ لائن پر چلنے والی ٹرانسپورٹ کا حصہ 65 فیصد کیا جائے، کرایہ جات میں اضافہ کیا جائے،پرانی گاڑیوں کو بحال کیا جائے، لوکل 100 فیصد اور اوور لوڈنگ ٹرپ 50 فیصد بڑھائی جائے، مطالبات کی عدم منظوری تک پٹرول کی سپلائی معطل رہے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں