میانوالی: اشتہاری پولیس مقابلے میں مارا گیا

firing incident and crime 19

میانوالی(مرید مہندی)میانوالی کے علاقہ مکڑوال کے پہاڑی علاقہ میں محب اللہ نامی اشتہاری پولیس مقابلہ میں مارا گیا ہےتھانہ مکڑوال کےدو مقدمات میں اشتہاری تھا ۔ جس میں قتل کا مقدمہ اور دہشتگردی کے مقدمات شامل ہیں اشتہاری نے چند ماہ قبل پولیس پر فائرنگ کر کے 1 پولیس اہلکار کو شہید اور ایس ایچ او سمیت 3 پولیس اہلکاروں کو زخمی کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں