اسلام آبادای الیون میں پولیس اور علاقہ مکینوں کا تصادم وفاقی پولیس اور سی ڈی اے کا عملہ مبینہ قبضہ کی گئی زمین واگزار کرنے کے لیے آپریشن کیا گیا تھا علاقے میں فائرنگ انسو گیس شیلنگ اور پتھراو ہوا،فائرنگ لگنے سے انسپکٹر طاہر نیازی زخمی ہو گیا۔دو ڈی ایس پی سمیت 11 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔مزاحمت کرنے والے علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد زخمی ہونے کی اطلاعتمام زخمیوں کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا
اسلام آباد: پولیس اور علاقہ مکینوں کے درمیان تصادم۔۔متعدد پولیس اہلکار زخمی
