کچھ نہیں کر سکتے تو یونیفارم اتار دیں۔۔پنجاب پولیس افسران پر فرد جرم عائد کرنےکا فیصلہ

Lahore-High-court 48

پرویز الٰہی کی دوبارہ گرفتاری معاملے کی سماعت ہوئی، جسٹس مرزا وقاص رؤف کا ڈی آئی جی آپریشن لاہور اور ڈی آئی جی انویسٹیگیشن لاہور پر توہین عدالت کی فرد جرم عائد کا فیصلہ کیا، جسٹس مرزا وقاص روف نے ریمارکس دئیے کہ اگر آپ کچھ کر نہیں سکتے اور آپکو قربانی کا بکرا بنایا جارہا ہے تو بہتر ہے یونیفارم اتار دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں