سرگودھا: پولیس مقابلہ۔۔مطلوب ملزم زخمی

Sargodha-News 14

سرگودھا(محمد امتیاز)سرگودھا تھانہ ساجد شہید کی حدود میں پولیس مقابلہ ہوا جس سے چوری و کار چوری کے 17 مقدمات میں مطلوب ملزم اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہو گئے، سرگودھا ملزم سے چوری کی وارتوں میں لوٹا گیا مال برآمدگی کے لیے پولیس لے کر جارہی تھی ،ملزم کے ساتھیوں نے ملزم کو چھڑوانے کی خاطر پولیس وین پر فائرنگ کر دی ،سرگودھا غیرقانونی اسلحہ سے لیس ملزم کے ساتھیوں اور پولیس میں دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ ، سرگودھا سے ایس پی سٹی عثمان عزیز میر اور ایس ایچ او تھانہ ساجد شہید عنصر عباس پولیس کی بھاری نفری سمیت موقع پر پہنچے سرگودھا زخمی ملزم کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ملزم پر مختلف تھانہ جات میں مقدمات درج تھے ملزم کے مفرور ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں