سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں آج سپریم کورٹ بڑا فیصلہ سنائے جانے کاامکان ہے، ذرائع کے مطابق فل کورٹ کے اہم ممبر جسٹس منصور علی شاہ اور اٹارنی جنرل آج شام امریکہ روانہ ہوں گے ۔
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں آج بڑا فیصلہ آنے کا امکان..بنچ میںسے امریکہ کون جارہا؟
