پرویز الٰہی گرفتاری معاملہ۔۔ آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت، سپرنٹنڈ نٹ اٹک جیل ، چیف کمشنر اسلام آباد کےوارنٹ گرفتاری جاری

pervaiz-elahi-pti 29

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہی کو عدالتی احکامات کے باوجود گرفتار کرنے کا معاملہ ، عدالتی نے طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر سپرنٹینڈنٹ اٹک جیل کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے، عدالت نے آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ،عدالت کا آئندہ سماعت پر آئی جی اسلام آباد کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے چیف کمشنر اسلام آباد کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں