راولپنڈی/ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو راولپنڈی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے گرفتار کرلیا گیا۔
شیخ رشید کے وکیل ایڈووکیٹ سردار عبدالرازق خان نے شیخ رشید کی گرفتار کی تصدیق کردی۔
شیخ رشید کو انکے گھر سے سول کپڑوں میں ملبوس لوگ گرفتار کرکے لے گئے۔وکیل سردار عبدالرازق خان نے کہا کہ شیخ رشید کے دو بھتیجوں کو بھی گرفتار کرکے لے گئے ہیں، شیخ رشید کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے،
شیخ رشید گرفتار۔۔وکیل نے تصدیق کر دی
