سپریم جوڈیشل کونسل اور جوڈیشل کمیشن میں اہم تبدیلیاں

supreme-court-of-pakistan3 20

سپریم جوڈیشل کونسل اور جوڈیشل کمیشن میں اہم تبدیلیاں کر دی گئیں، جسٹس اعجازالحسن سپریم کورٹ جوڈیشل کو نسل کے رکن بن گئے،جسٹس سردار طارق پہلے ہی سپریم جوڈیشل کو نسل کا حصہ ہیں،آئین کے مطابق چیف جسٹس اور 2 سیئنر ترین ججز سپریم جوڈیشل کو نسل کا حصہ ہو تے ہیں، جسٹس منیب اختر ججز تقرری کیلئے قاءم جوڈیشل کمیشن کا حصہ بن گئے ۔جسٹس سردار طارق ،جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منصور علی شاہ پہلے ہی کمیشن کا حصہ ہیں،آئین کے مطابق جو ڈیشل کمیشن کے سربراہ چیف جسٹس اور 4 سیئنر ججز رکن ہوتے ہیں،کمیشن کے دیگر ارکا ن میں ایک ریٹائرڈ جج،وزیر قانون ،اٹارنی جنرل شامل ہو تےہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں