چیف جسٹس کا الوداعی خطاب۔۔کس بات سے آبدیدہ ہوگئے۔۔ڈوبتے سورج سے تشبیہہ کس کو؟

chief-justice-of-pakistan-Umar-atta-bandyal 37

چیف جسٹس بندیال کا سپریم کورٹ افسران و اسٹاف کیساتھ الوداعی خطاب ۔۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال دوران خطاب آبدیدہ ہوگئے۔جسٹس بندیال نے دوران خطاب کو خود کو ڈوبتے سورج سے تشبیح دی اور کہا کہ
آپ کیساتھ بطور سپریم کورٹ جج نو سال بڑے اچھے گزرے۔
میری حالت اب ڈوبتے سورج جیسی ہے۔آپ لوگوں کا ابھی وقت پڑا ہے۔آپ سب اپنی بھر پور لگن سے کام کریں۔ملک کو معاشی و دیگر چیلیجز کا سامنا ہے۔جب سب اکھٹے ہونگےتو یہ بحران نہیں رہے گا۔آپ سب کے تعاون کا بہت بہت شکریہ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں