سائفر کیس۔۔ عمران خان نے درخواست ضمانت دائر کر دی

supreme-court-imran-khan 21

اسلام آباد ہائیکورٹ ، سائفر کیس،چیئرمین پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی،عدالت سے ضمانت پر رہا کرنے کی استدعا کی گئی، بیرسٹر سلمان صفدر کے زریعے درخواست ضمانت دائر کی گئیآفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے درخواست ضمانت مسترد کردی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں