سابق وزرائے اعظم، وزرائے اعلیٰ سمیت اہم شخصیات کے کیسز کھل گئے

NAB-and-supreme-court 29

450سےزائدسابق ارکان پارلیمنٹ،حاضرسروس اورریٹائرافسران اورکچھ پرائیویٹ کاروباری حضرات نیب کےریڈار پر آگئے، تقریباً1809ریفرنسز،انوسٹیگیشنز،انکوائریاں اورشکایات دوبارہ کھل گئی،700 ارب روپے کے مبینہ کرپشن کیس کھل گئے، سابق7وزرائےاعظم،14وزرااعلی، 78وزرا،176ایم پی اور114افسران کے کیس کھل گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں