حکومت نے ایک بار پھر پٹرولیم بم گرا دیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 26 روپے کا بڑا اضافہ کردیا گیا، وزارت خزانہ نے پٹرولم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،پٹرولیم کی فی لیٹر قیمت میں 26 روپے 2 پیسے کا اضافہ، ہو گیا پٹرول کی فی لیٹر قیمت 331 روپے 38 پیسے مقرر کردی گئی
پٹرول بم۔۔۔ 26روپے کا بڑااضافہ
