لاہور (رپورٹ محسن حسن)سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی درخواست علاج پر اہم پیش رفت انسداد دہشت گردی عدالت نے عمر سرفراز چیمہ کے علاج کیلیے درخواست منظور کر لیوکلاء نے عمر سرفراز چیمہ کو علاج کیلیے ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست دائر کی عدالت نے عمر سرفراز چیمہ کو علاج کیلیے ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا عمر سرفراز چیمہ چلنے پھرنے سے قاصر ہیں ان کو ویل چیئر پر عدالت میں پیش کیا جاتا ہے وکلاء عمر سرفراز چیمہ کمر کی تکلیف سمیت دیگر امراض میں مبتلا ہیں وکلاء انسداد دھشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے درخواست پر سماعت کی سابق گورنر جناح ہاؤس حملہ سمیت نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے دیگر مقدمات میں جیل میں ہیں
عمر سرفراز چیمہ کی درخواست علاج پر اہم پیش رفت
