فیصل آباد (رپورٹ :محمد فیاض کاظمی)چوری ڈکیتیوں کا سلسلہ تھم نا سکا تھانہ سمن آباد کے علاقہ میں الخدمت لیبارٹری پر ڈکیتی کی واردات ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج 66 نیوز کو موصول فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو ڈکیت لیبارٹری میں داخل ہوئے اسلحہ کے زور پر شخص کو یرغمال بنا کے نقدی اور موبائل لے کر فرارہو گئے۔
فیصل آباد: ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر
