رجسٹرار سپریم کورٹ کی خدمات پنجاب حکومت کو واپس۔۔وجوہات کیا؟

Supreme-courf-of-pakistan 33

سپریم کورٹ میں رجسٹرار کی تعیناتی کا معاملہ :ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالرزاق کی خدمات پنجاب حکومت کو واپس،ذرائع کے مطابق ایڈیشنل رجسٹرار عامر رانا کو رجسٹرار سپریم کورٹ کا اضافی چارج دے دیا گیا،ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عبدالرزاق کو چند روز قبل ڈیپوٹیشن پر رجسٹرار تعینات کیا گیا تھااس سے قبل عبدالرزاق ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل کے طور پر فرائض سر انجام دے رہے تھے

registarar supreme court
registarar supreme court

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں