لاہور ہائیکورٹ بار کے جنرل ہاوس میں اعظم نذیر تارڑ کی ممبر شپ معطل کرنے کا مطالبہ کردیا گیا۔ایڈوکیٹ آفتاب باجوہ نے کہا کہ اعظم نذیر تارڑ نے بطور وزیر قانون ملٹری کورٹس،سیکریٹ ایکٹ منظور کروایا،، صدر کے جعلی دستخط کیے۔
اہم بلوں پر جعلی دستخط۔۔اعظم نذیر تارڑ کی بار ممبرشپ معطل کرنے کا مطالبہ
