گلستان جوہر میں فائرنگ کے واقعے میں ممتاز اہلحدیث عالم دین مولانا ضیاالرحمن مدنی جاں بحق ہو گئے، گزشتہ رات 10 بجے کے قریب موٹر سائیکل سوارملزمان نے 46سالہ مولانا ضیاالرحمن مدنی پرگلستان جوہر بلاک 16میں ایف بی آر آفس کے قریب فائرنگ کی، مقتول جامعہ ابی بکر اسلامیہ کے مہتمم تھے۔
متاز اہلحدیث عالم دین مولانا ضیاالرحمن مدنی جاں بحق
