بجلی چوری کیوں نہ روکی۔۔ سی ای او پیسکو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

CEO-PESCO 28

بجلی چوری روکنے کے لیے ناقص اقدامات ۔ سی ای او پیسکو فضل ربی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق سی ای او پیسکو کو بجلی چوری کے خلاف کاروائیوں پر عدم تعاون پر ہٹایا گیا پیسکو میں سب سے زیادہ بجلی چوری ہوتی ہے ،پیسکو کے سالانہ نقصانات 190 ارب روپے ہیں ، پیسکو کے بعض علاقوں میں بجلی چوری 40 فیصد اور کچھ علاقوں میں 90 فیصد ہے اب تک کی کاروائیوں میں پیسکو نے صرف 80 لاکھ کی ریکوری کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں