تاندلیانوالہ: انجمن تاجران کے صدر پر نامعلوم افراد کا حملہ

traders-protest 13

تاندلیانوالہ (محمد فیاض کاظمی) تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے علاقہ رحمے شاہ میں انجمن تاجران کے صدر اللہ دتہ پر نامعلوم افراد کا حملہ کر دیا،انجمن تاجران کے صدر پر حملہ ہونے پر مقامی تاجران سراپا احتجاج ہیں۔مقامی تاجران نے تاندلیانوالہ ، ساہیوال روڈ بلاک کر رکھا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں