وزیر قانون کی صدر مملکت سے ایوان صدر میں ایک اور ملاقات ہوئی ہے جس میں انتخاب کی تاریخ کا معاملہ زیر بحث رہا ۔۔دوسری جانب عمران خان کے وکیل وکیل نعیم حیدر پنچھوتا نے عمران خان سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ عمران خان نے کہا ہے کہ صدر پاکستان کو آئین کے آرٹیکل 48(5) کے مطابق الیکشن کی فوری تاریخ دینی چاہیے،تاکہ عوامی نمائندہ حکومت آسکے اور ملک میں معاشی استحکام ہو۔
انتخابات کی تاریخ معاملہ۔۔صدر مملکت سے وزیر قانون کی ایک اور ملاقات۔۔عمران خان کا جیل سے صدر کے نام پیغام
