نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری نگران وفاقی وزیر بن گئے

fawad-hassan-fawad 30

وفاقی کابینہ میں مزید توسیع کردی گئی، وزیر اعظم کی ایڈوانس پر فواد حس فواد وفاقی کابینہ میں شامل، صدر مملکت نے فواد حسن فواد کو وفاقی وزیر مقرر کرنے کی منظوری دی۔ فواد حسن فواد سابق بیورو کریٹ اور نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری رہ چکے ہیں۔وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 224 ون اے کے تحت تقرری کی منظوری دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں