نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل ۔سابق وفاقی وزراء فیصل واوڈا اور علی زیدی کو نیب راولپنڈی نے طلب کر لیا،نیب نے سابق وفاقی وزراء خالد مقبول صدیقی اور فروغ نسیم کو بھی طلب کر لیا،نیب نے فیصل اوڈا اور علی زیدی کو 14 ستمبر کو طلب کیا جبکہ خالد مقبول صدیقی اور فروغ نسیم کو 14 ستمبر کو طلب کیا ہے، سابق وفاقی وزرا کو نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی، سابق وفاقی وزرا کو ریکارڈ سمیت طلب کیا گیا ہے۔
190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل ۔۔سابق وفاق وزرا کی نیب طلبی
