انٹربینک میں ڈالر 300روپے سے نیچے آگیا، انٹربینک میں ڈالر 299روپے 75پیسے کا ہو گیا، ڈالر گزشتہ 20روز کی کم ترین سطح پر ہے، انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 41پیسے سستا ہو گیا۔
انٹربینک میں ڈالر 300روپے سے نیچے آگیا