کمالیہ(عمر عباس نمائندہ 66 نیوز)کمالیہ پیرمحل پولیس نے قتل کا ملزم 10سال بعد گرفتار کر لیاملزم نے گھریلو ناچاکی پر بیوی کو گلا دبا کر قتل کیا تھاملزم افضل نے 2013میں آسیہ بی بی کو قتل کیا جس پر اشتہاری تھاملزم قتل کے بعد فرار ہو کر سیالکوٹ میں روپوش ہو گیا تھا
کمالیہ: پولیس نے قتل کا ملزم 10سال بعد گرفتار کر لیا
