میانوالی: فائرنگ کا واقعہ۔۔والد ، بیٹی جاں بحق

mianwali-murder 18

میانوالی(مہدی ملک نمائندہ 66نیوز) میانوالی.. کالاباغ کے نواحی علاقہ کچھ تندر خیل میں فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میںوالد اور معصوم بچی جان کی بازی ہار گئے، کالاباغ قتل کی وجہ معصوم بچی اور اس کے باپ کو اس لئے مارا گیا کہ بچی کے باپ نے ایک قاتل کے خلاف گواہی دی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں