ایک ماہ میں پارکنگ کا مستقبل حل تجویز کریں، عدالت کا چیئرمین سی ڈی اے کو حکم

Islamabad-parking-issue 16

‏اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نےچیئرمین CDAکوایک ماہ میں شہرکےپارکنگ مسائل کامستقل اور موثر حل تجویز کرنےکاحکم دیا ہے.گاڑیوں کےشورومز سیل کرنےکےخلاف کیس میں عدالت نےحکم دیا کہ چیئرمین CDA لندن،دہلی،ملائشیا اور سنگاپور ماڈلزدیکھ کرسٹیک ہولڈرزسےملاقات کرکےمستقل حل تجویزکریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں