زبردست پیش رفت۔ سائنسدان ’مہلک بیکٹیریا سے بجلی‘ پیدا کرنے میں کامیاب ہو گئے، سائنس دانوں کی ٹیم نے بیکٹیریا کو انتہائی مؤثر برقی جراثیم بنانے کے لیے ایک عمل سے کام لیا جسے ایکسٹرا سیلولر الیکٹرون ٹرانسفر (ای ای ٹی) کہا جاتا ہے۔
زبردست پیش رفت۔ سائنسدان مہلک بیکٹیریا سے بجلی پیدا کرنے میں کامیاب
