دبئی میں‌مقیم پاکستانی 8کروڑ روپے کی لاٹری جیت گیا

UAE-Lottery 24

دبئی: متحدہ عرم امارات میں رہنے والا ایک پاکستانی 8 کروڑ روپے سے زائد لاٹری جیت گیا۔متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی شہری محمد بطور فنانس منیجر ایک کمپنی میں کام کرتا ہے۔ جس نے قسمت آزمانے کے لیے محظوظ لاٹری کا ایک ٹکٹ خریدا تھا۔محمد کی قسمت جاگی اور اس کی لاٹری نکل آئی جو 10 لاکھ درہم (تقریبا 8 کروڑ 36 لاکھ 85 ہزار روپے) بنتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں