کمالیہ: اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت کا ا نوکھا کارنامہ۔۔عمرہ پر گئے شخص پر مقدمہ درج کروا دیا

Kamalia-FIR 20

کمالیہ( عمر عباس نمائندہ 66 نیوز)اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت/کنٹرولر فٹیلائزر محمد اکرم کا کارنامہ اختیارات کا اندھا استعمال کرتے ہوئے سعودی عرب عمرہ پر گئے شخص کے خلاف مقدمہ درج کروا دیامقدمہ یوریا کھاد مہنگی فروخت کرنے کے الزام میں درج کروایا گیاایف آئی آر میں نامزد ملزم اسرار پاکستان میں ہی موجود نہیں.

Kamalia FIR (5)
Kamalia FIR (5)

محمد اسرار 21اگست کو دیگر افراد کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کے لئے گیاجنہوں نے 11ستمبر کو پاکستان واپس آنا ہے نامزدملزم کے خلاف ایف آئی آر اور سعودیہ ٹکٹ کی فوٹیج 66 نیوز کو موصول ہو گئی، گذشتہ روز اسسٹنٹ ڈائریکٹر کابیٹا بھی جعلی زرعی ادویات میں پکڑا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں