فیصل آباد(محمد فیاض نمائندہ 66 نیوز) سی پی او فیصل آباد عثمان اکرم گوندل نے بڑے پیمانے پر تبادلے کے احکامات جاری کر دیے ،سی پی او عثمان اکرم گوندل نے مندرجہ زیل تبادلہ جات کے احکامات صادر فرماٸے ہیں، انسپکٹر عارف حسین کو پولیس لاٸن سے ایس ایچ او ستیانہ،شاہد علی اعوان SI کو پولیس لاٸن سے ایس ایچ او گڑھ،یوسف شہزاد SI کو پولیس لاٸن سے ایس ایچ او سٹی تاندلہ کر دیا گیاجبکہ عمران جاوید SI کو ناقص کارکردگی اور جراٸم پر کنٹرول نہ ہونے پر ڈسمس فرام سروس کردیا
فیصل آباد۔۔ بڑے پیمانے پر پولیس افسران کے تبادلے
