اسلام آباد کے سیکٹر آئی الیون میٹرو کیش اینڈ کیری کے قریب دن دیہاڑے فائرنگ پیش آیا، فائرنگ سے میاں بیوی جاں بحق ہوگئے ، ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے ،تھانہ سبزی منڈی پولیس موقع پر پہنچ گئی، واقع کی تحقیقات شروع کردی گئیں ،میاں بیوی کے ساتھ دو سالہ معصوم بچہ بھی تھا جو فائرنگ سے محفوظ رہا،
اسلام آباد:دن دیہاڑے فائرنگ کا واقعہ۔۔میاں بیوی جاں بحق
