عمر سرفراز چیمہ اور خدیجہ شاہ کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

umar-sarfraz-cheema-and-khadija-shah 17

‏انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں شامل نئی دفعات معاملے میں عمر سرفراز چیمہ اور خدیجہ شاہ کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا عدالت نے چودہ ستمبر کو دوبارہ ملزمان کو پیش کرنے کی ہدایت کردی مقدمے میں شامل نئی دفعات کے تحت تفتیش درکار ہے پولیس انسدادِ دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں