پاک بھارت ٹاکرا کل ..کولمبو میں موسم کیسا ہے؟

pakistan-and-india 14

ایشیا کپ میں کل پاک بھارت میچ سے پہلے کولمبو میں آج موسم صاف ہے اور شہر میں تیز دھوپ نکلی ہوئی ہے۔کولمبو میں آج مسلسل بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے مگراس وقت تک کولمبو میں مطلع صاف ہے،پاکستان کرکٹ ٹیم صبح کے واحد سیشن میں ٹریننگ کرے گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی نہ کرنے کا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں