کمالیہ(عمر عباس) ٹوبہ ٹیک سنگھ روڈ پر تیز رفتار بس نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا،1نوجوان جاں بحق، ایک زخمی۔ ریسکیوذرائع کے مطابق جاں بحق نوجوان کی شناخت ندیم کے نام سے ہوئی۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ ، تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا