راولاکوٹ(اناب نسیم) راولاکوٹ مسجد میں فائرنگ کا واقعہ، مولانا کو قتل کر دیاگیا، راولاکوٹ کی ایک مسجد میں کوٹلی سے تعلق رکھنے والے ایک مولانا جو کسی پروگرام میں آئے تھے نماز فجر کے وقت گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا، پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور نعش پوسٹمار ٹم کے لیے سی ایم ایچ پہنچا دی گئی۔
مسجد میں فائرنگ کا واقعہ۔۔مولانا کا قتل
