انٹربینک میں ڈالر 2روپے 92پیسے سستا

Dollar-in-pak 19

ڈالر کو بیک گیر لگ گیا، کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 94 پیسے سستا ہوگیا ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر302 روپے کاہوگیا ہے۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 304 روپے 94 پیسے پر بند ہواتھا۔انٹربینک میں ڈالر گزشتہ ہفتے 305 روپے 46 پیسے پر بند ہوا تھا اور انٹر بینک میں ڈالر کی بلند ترین اختتامی قیمت 307 روپے 10 پیسے تھی جو 5 ستمبر کو ریکارڈ ہوئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں