چوہدری پرویز الٰہی انسداد دہشتگردی عدالت پہنچ گئے

ch-pervaiz-elahi 22

پولیس نے سابق وزیر اعلی چوہدری پرویز الٰہی کو جوڈیشل کمپلیکس پہنچا دیا، پرویز الٰہی کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش کیا گیا، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات کچھ دیر میں سماعت کرینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں