ماتحت عدلیہ کے 19 سول ججوں کا تبادلہ ۔۔وجوہات کیا؟

Islamabad-high-court-and-police 18

ماتحت عدلیہ کے 19 سول ججوں کا تبادلہ کر دیا گیا، 10سول ججز کا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ ویسٹ سے ایسٹ میں تبادلہ کیا گیا جبکہ 9 سول ججز کا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ ایسٹ سے ویسٹ میں تبادلہ کیا گیا۔ چیف جسٹس ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار نے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نیشنل جوڈیشل پالیسی کے تحت تین سال سے زائد عرصہ سے ایک ہی جگہ تعینات ججز کے تبادلے کیے گئے۔ سول جج محمد امان اللہ کو سول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈویژن ویسٹ سے سول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈویژن ایسٹ تعینات کر دیا گیا۔ سول جج مبشر حسین کو سول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈویژن ایسٹ سے سول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈویژن ویسٹ تعینات کر دیا گیا، سول جج عمر شبیر کو سول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈویژن ویسٹ سے سول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈویژن ایسٹ ، سول جج شہزاد خان کو سول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈویژن ایسٹ سے سول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈویژن ویسٹ، سول جج صہیب بلال کوسول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈویژن ویسٹ سے سول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈویژن ایسٹ، سول جج ملک امان کو سول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈویژن ویسٹ سے سول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈویژن ایسٹ ، سول جج محمد نوید خان کو سول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈویژن ویسٹ سے سول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈویژن ایسٹ، سول جج عائشہ شبیر کو سول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈویژن ویسٹ سے سول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈویژن ایسٹ ، سول جج امبرین اقبال کو سول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈویژن ویسٹ سے سول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈویژن ایسٹ ، سول جج ڈاکٹر ثاقب جاوید کو سول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈویژن ایسٹ سے سول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈویژن ویسٹ، سول جج ملک محمد عمران کو سول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈویژن ایسٹ سے سول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈویژن ویسٹ ، سول جج سید حیدر شاہ کو سول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈویژن ویسٹ سے سول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈویژن ایسٹ ، سول جج صائمہ نورین اقبال کو سول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈویژن ویسٹ سے سول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈویژن ایسٹ، سول جج محمد نصیر الدین کو سول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈویژن ویسٹ سے سول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈویژن ایسٹ ، سول جج نائمہ عفت کو سول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈویژن ایسٹ سے سول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈویژن ویسٹ، سول جج نزعت محمود خان کو سول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈویژن ایسٹ سے سول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈویژن ویسٹ، سول جج ڈاکٹر محمد سہیل کو سول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈویژن ایسٹ سے سول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈویژن ویسٹ ، سول جج عدنان رشید کو سول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈویژن ایسٹ سے سول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈویژن ویسٹ ، سول جج حافظ احمد کو سول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈویژن ایسٹ سے سول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈویژن ویسٹ لگا دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں