190 ملین پائونڈ کیس۔۔ثانیہ نشتر نے بیان ریکارڈ کروا دیا

dr-sania-nashtar 35

190 ملین پائونڈ کیس میں نیب تحقیقات ، پی ٹی آئی رہنماء سینیٹر ثانیہ نشتر آمین اسلم نیب راولپنڈی میں پیش ہوئیں، ثانیہ نشتر کو 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل تحقیقات میں طلب کیا گیا تھاثانیہ نشتر نیب کمبائنڈ انوسٹیگیشن ٹیم کو بیان ریکارڈ کروا کر واپس روانہ ہو گئیں، ثانیہ نشتر ایک گھنٹہ سے زائد نیب راولپنڈی میں موجود رہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں