اسلام آباد پیشی کے موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ پرویز الہی صاحب آپ اپنی پارٹی میں واپس کیوں نہیں جا رہے جس پر پرویز الٰہی کاکہنا تھا کہ مجھے چوہدری شجاعت نے خود یہاں بھیجا ہے جس پر صحافی نے سوال کیا کہ چوہدری شجاعت پھر خود پی ٹی آئی میں کیوں نہیں آتے، پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ چوہدری سالک کی وجہ سے نہیں آتے اس کو وزیر بننے کا شوق تھا۔
پرویز الٰہی نے چوہدری شجاعت کے پی ٹی آئی میں شامل نہ ہونے کی وجہ بتا دی
