پرویز الٰہی کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا، پرویز الہٰی کو رہا کرتے ہی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا پرویز الہٰی کو پولیس لائینز کے مرکزی دروازے سے گرفتار کیا گیا پرویز الہٰی کو اے ٹی ایس اور سادہ ملبوس اہلکار گرفتار کر کے لے گئے اسلام آباد ہائیکورٹ نے آج ہی پرویز الٰہی کو رہا کرنے کے احکامات جاری کئیے تھے
ترجمان کیپٹل پولیس کے مطابق پرویز الہٰی کو تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا۔پولیس نے مقدمہ نمبر 3/23 میں گرفتار کر لیا۔
پرویز الٰہی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
